ریاستہائے متحدہ میں مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی اپنی تعلیم، زراعت اور مواصلاتی نظریات کے لیے مشہور ہے۔لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یونیورسٹی ایک صدی سے زائد عرصے سے شیشے کی 20 بوتلوں کی حفاظت کر رہی ہے۔یہ بوتلیں 137 سال قبل ایک ڈاکٹر لیام بل نے بنائی تھیں، جنہوں نے جڑی بوٹیوں پر تجربہ کیا تھا۔
مزید پڑھ